انسان کیوں منفرد ہے
تخلیق کے آخری دن خدا نے کہا " ہم انسان کو اپنی صورت پر اپنی شبیہ کی مانند بنائیں " (پیدایش 1باب 26آیت)
پس اُس نے اپنے کام کو ایک " ذاتی تعلق اور لمس" کے ساتھ ختم کیا
خد انے آدم کو زمین کی مٹی سے بنایا اور اُس کے نتھنوں میں اپنا (زندگی کا) دم پھونکا تو وہ جیتی جان ہوا( پیدایش 2باب 7آیت)۔ اِس لیے بنی نوع انسان مادی جسم اور غیر مادی جان /رُوح دونوں پر مشتمل ہونے کے باعث خدا کی تمام مخلوقات میں سب سے منفرد ہے ۔
Comments
Post a Comment